اہم خبریںکاروبار 100 انڈیکس میں 254 پوائنٹس کی کمی by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 1 فوٹو: فائل پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملا جلا رجحان رہا جہاں 100 انڈیکس 254 پوائنٹس کم ہوگیا۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر اس کمی کے بعد ایک لاکھ 76 ہزار 591 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 2134 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ حصص بازار میں 66 کروڑ شیئرز کے سودے 30 ارب روپے میں طے ہوئے جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 27 ارب روپے کم ہو کر 19 ہزار 787 ارب روپے ہوگئی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark کروڑوں کا نقصان، بنگلادیشی بورڈ کا اس سال بی پی ایل منعقد... 6 منٹس پہلے Bookmark عاطف اسلم، فواد خان اور راحت فتح علی پہلی بار ایک ساتھ... 11 منٹس پہلے Bookmark اوورسیز پاکستانیوں کی شکایات کے ازالے کیلئے آن لائن کھلی کچہریاں، فوری... 32 منٹس پہلے Bookmark میڈیا کو نظر آتا ہے کونسی حکومت بارش میں متحرک ہوتی کونسی... 44 منٹس پہلے Bookmark شمالی کوریا کے پاس 80 سے 120 جوہری وار ہیڈز موجود ہیں،... 45 منٹس پہلے Bookmark برطانوی وزیراعظم کا کرسمس سے قبل زیادہ سے زیادہ بےگھر افراد کو... 1 گھنٹہ پہلے