اہم خبریںدنیا شمالی کوریا نے مشرقی سمندر کی جانب نامعلوم پروجیکٹائل فائر کر دیا: جنوبی کورین فوج by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 6 —فائل فوٹو جنوبی کورین فوج کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے مشرقی سمندر کی جانب نامعلوم پروجیکٹائل فائر کیا ہے۔ جاپانی حکومت کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے جو میزائل فائر کیا ہے وہ بیلسٹک ہو سکتا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا نے پیانگ یانگ سے کم فاصلے تک مار کرنے والے تقریباً 10 بیلسٹک میزائل فائر کیے ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark اماراتی طیارے کے کو پائلٹ کے بارے میں پہلے ہی خدشات تھے:... 18 منٹس پہلے Bookmark رنبیر کپور کی فلم کے سیٹ پر آگ لگ گئی 32 منٹس پہلے Bookmark برزیت یونیورسٹی میں اسرائیلی فوج کا دھاوا، فلسطینی طلبہ کی یادگار مسمار 58 منٹس پہلے Bookmark کینیڈا سپر 60 میں کرکٹ کا انوکھا واقعہ، کھلاڑی و شائقین حیران 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ایمنسٹی کی ریاستوں کو نیتن یاہو کو حراست میں لینے کی قانونی... 2 گھنٹے پہلے Bookmark نازش جہانگیر کا سوشل میڈیا کی مبالغہ آرائی پر طنز 2 گھنٹے پہلے