اہم خبریںپاکستان آج بانی پی ٹی آئی سے پارٹی رہنماؤں، وکلاء کی ملاقات کا دن by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 12 آج بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں پارٹی رہنماؤں اور وکلا کی ملاقات کا دن ہے۔ پی ٹی آئی نے بانی سے ملاقات کے خواہش مندوں کی فہرست جیل حکام کو نہیں بھجوائی۔ وکیل اویس یونس چودھری کا کہنا ہے کہ ملاقاتیوں کی فہرست نہ بھجوانے کا فیصلہ سلمان اکرم راجہ کی مشاورت سے کیا گیا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark تنقید پر ہانیہ کا جواب 3 منٹس پہلے Bookmark امریکا کی متحدہ عرب امارات کیلئے 1 ارب ڈالرز کے ہتھیاروں کی... 33 منٹس پہلے Bookmark فرح نادر نے بتا دیا 48 منٹس پہلے Bookmark سعودی اتحادی بحریہ کا حوثی ملیشیا کیخلاف آپریشن، بیلسٹک میزائل پلیٹ فارم... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark بھارت میں پاکستانی مسلمانوں کو ناپسند، دبئی کے مسلمانوں کو پسند کیا... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark اے آئی سے مستفید ہونے کیلئے کچھ نقصانات برداشت کرنا ہوں گے:... 2 گھنٹے پہلے