اہم خبریںکھیل آسٹریلوی ٹینس اسٹار نک کرگیوس کوکین ٹیسٹ مثبت آنے پر معطل by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 7 نک کرگیوس—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا آسٹریلوی ٹینس اسٹار نک کرگیوس کو کوکین ٹیسٹ مثبت آنے پر معطل کر دیا گیا۔ اے ٹی آئی اے نے کہا ہے کہ کرگیوس نے 22 جون کو مایورکا اوپن کے دوران نمونہ جمع کروایا تھا۔ اے ٹی آئی اے کا کہنا ہے کہ سابق عالمی نمبر 13 کو 4 اگست سے عارضی طور پر معطل کیا گیا۔ نک کرگیوس نے کہا ہے کہ مجھ سے بڑی غلطی ہوئی، اس کی مکمل ذمے داری قبول کرتا ہوں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark سائبیریا میں طاعون کی وباء پھیلنے پر امریکا روس کی مدد کیلئے... 28 منٹس پہلے Bookmark مالی بحران کے دوران انوپم کھیر نے کوئی مدد نہیں کی: بھائی... 36 منٹس پہلے Bookmark الیکشن کمیشن کیخلاف مظاہرے، راہول گاندھی زیرِ حراست، کچھ دیر بعد رہا 1 گھنٹہ پہلے Bookmark انوشکا شرما اور والدین کی 25.8 کروڑ کی بمپر رئیل اسٹیٹ انویسٹمنٹ 1 گھنٹہ پہلے Bookmark جنوبی کوریا کے بڑے بینکس پر مصنوعی ذہانت سے سائبر حملے، ہنگامی... 2 گھنٹے پہلے Bookmark جھانوی کپور کو اپنی عجیب و غریب صلاحیت کا انکشاف مہنگا پڑ... 2 گھنٹے پہلے