اہم خبریںپاکستان سینیٹر ناصر بٹ کا ن لیگی حکومت کیخلاف ایک اور سازش کا خدشہ by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 1 مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر ناصر بٹ نے ن لیگی حکومت کے خلاف ایک اور سازش کا خدشہ ظاہر کردیا۔ ناصر بٹ نے بانی پی ٹی آئی سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیا اور کہا کہ اپوزیشن جماعت کے بانی چیئرمین نے جہاں جانا تھا، وہ چلے گئے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ میاں نواز شریف کی حکومت کے خلاف پھر سازش ہونے لگی ہے۔ ناصر بٹ نے مزید کہا کہ میاں نواز شریف ہر دفعہ واپس آجاتے ہیں اور سازشیں ہمیشہ رہ جاتی ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark سابق شوہر اور ان کے خاندان کے ساتھ آج بھی اچھے تعلقات... 3 منٹس پہلے Bookmark سیب کے سرکے کے وزن میں کمی اور شوگر لیول کیلئے ممکنہ... 4 منٹس پہلے Bookmark میر رضا قتل کیس کی سب سے اہم سی سی ٹی وی... 38 منٹس پہلے Bookmark پولیس کو خوفناک ماسک پہن کر راہگیروں کو ڈرانے والے ملزم کی... 43 منٹس پہلے Bookmark میرا پر گھریلو ملازمہ کو تشدد کا نشانہ بنانے کا الزام، ویڈیو... 47 منٹس پہلے Bookmark ٹرمپ نیٹالی کےساتھ اڑتے محل میں سفرکرناچاہتے ہیں،سینیٹر اوس 2 گھنٹے پہلے