اہم خبریںپاکستان زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے 31 طلباء کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 7 زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے 31 طلباء کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق 16 اگست کو یونیورسٹی کے31 طلباء نے ملک مخالف نعرے لگاکر خوف و ہراس پھیلا یا۔ سب انسپکٹر کی مدعیت میں درج مقدمے میں 6 نامزد اور 25 نامعلوم طلباء شامل ہیں، تاحال کوئی گرفتاری نہیں ہوئی ہے۔ مقدمے کے متن کے مطابق طلباء یونیورسٹی میں ڈنڈوں، پتھروں اور راڈز کے ساتھ جمع ہوئے اور ملک مخالف نعرے لگاکر خوف و ہراس پھیلا یا تھا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark یوکرین نے روس پر 650 ڈرونز داغ دیے 29 منٹس پہلے Bookmark کوئی نہیں جانتا کہ ایران کو کون چلا رہا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ 1 گھنٹہ پہلے Bookmark برطانیہ کی قونصل خانہ بند کرنے پر اسرائیل کے 27 سفارتکاروں کو... 2 گھنٹے پہلے Bookmark نابالغ لڑکیوں سے جنسی زیادتی و گھناؤنے جرائم میں ملوث بھارتی شخص... 3 گھنٹے پہلے Bookmark عوامی مقامات پر مصنوعی ذہانت والے چشموں پر عارضی پابندی کی تجویز 3 گھنٹے پہلے Bookmark ٹرمپ کا سابق امریکی میجر کو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت... 4 گھنٹے پہلے