اہم خبریںصحت وزارت صحت کے تمام ملازمین کیلئے ہیپاٹائٹس ٹیسٹ لازمی قرار by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 7 وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے اپنی وزارت کے تمام ملازمین کےلیے ہیپاٹائٹس ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا۔ مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ وزارت صحت کے جو ملازمین ٹیسٹ نہیں کروائیں گے، اُن کی تنخوا بند کی جائے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ملک میں ہیپاٹائٹس کا پھیلاؤ تشویش ناک حد تک بڑھ گیا ہے، 12 سال سے زائد عمر کے تمام افراد کی اسکریننگ ہونی چاہیے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark امریکا ایرانی صدر اور وزیر خارجہ سے مذاکرات کر رہا ہے، جے... 15 منٹس پہلے Bookmark حوثیوں کی جانب سے خمیس مشیط کی طرف داغا گیا بیلسٹک میزائل... 53 منٹس پہلے Bookmark ٹرمپ انتظامیہ کی امریکی شہریت ختم کرنے کیلئے ریکارڈ کارروائی، 40 مقدمات... 2 گھنٹے پہلے Bookmark یوکرین نے روس پر 650 ڈرونز داغ دیے 2 گھنٹے پہلے Bookmark کوئی نہیں جانتا کہ ایران کو کون چلا رہا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ 3 گھنٹے پہلے Bookmark برطانیہ کی قونصل خانہ بند کرنے پر اسرائیل کے 27 سفارتکاروں کو... 4 گھنٹے پہلے