اہم خبریںپاکستان کراچی، 4 منزلہ عمارت گر گئی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 5 اسکرین گریب کراچی کے علاقے لیاری نیا آباد میں چار منزلہ زیر تعمیر عمارت گر گئی۔ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ یوسی چیئرمین نیا آباد اسلم میمن نے کہا کہ عمارت پرانی تھی، ایک ماہ سے خالی تھی۔ اسلم میمن نے بتایا کہ بلڈر عمارت گرا رہا تھا، گرنے والی عمارت کے سامنے والی عمارت کو زیادہ نقصان پہنچا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ملبے سے سامنے والی عمارت کا داخلی راستہ بند ہوگیا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark دنیا کے تیل کے ذخائر خوفناک حد تک کم ہوگئے ہیں، سربراہ... 18 منٹس پہلے Bookmark تیل کی قیمتیں 101 ڈالرز فی بیرل سے تجاوز کر گئیں 32 منٹس پہلے Bookmark سی آئی اے نے خبردار کر دیا 57 منٹس پہلے Bookmark ایلون مسک ایک بار پھر کھرب پتی بن گئے 2 گھنٹے پہلے Bookmark ایران جنگ میں 81 امریکی ایئرکرافٹس تباہ یا متاثر ہوئے، رپورٹ 2 گھنٹے پہلے Bookmark حوثیوں کا ریاض ایئر پورٹ اور آرامکو ریفائنری پر حملے کا دعویٰ 3 گھنٹے پہلے