اہم خبریںدنیا صدر ٹرمپ کی مقبولیت کی شرح میں کمی، رائٹرز اپسوس سروے by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 25 رائٹرز اپسوس سروے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کی شرح میں کمی سامنے آئی ہے۔ سروے کے مطابق صدر ٹرمپ کی مقبولیت صدارت کے دوران اب تک کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ٹرمپ کی مقبولیت اس ماہ کے آغاز میں 35 فیصد سے کم ہوگئی، 64 فیصد امریکی ٹرمپ کی بطور صدر کارکردگی سے ناخوش ہیں۔ 80 فیصد امریکیوں کا خیال ہے کہ ایران میں امریکی مداخلت طویل عرصے تک جاری رہے گی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark تنخواہ دار طبقے نے 3 ماہ میں 144 ارب روپے انکم ٹیکس... 10 منٹس پہلے Bookmark شاہ رخ خان نے ابھیشیک بچن کو کیریئر کے آغاز میں کیا... 15 منٹس پہلے Bookmark ایران و امریکا کے درمیان قطر کی ثالثی میں مذاکرات جاری ہیں:... 37 منٹس پہلے Bookmark سعودی کابینہ کا یمن کی آئینی حکومت کیلئے مکمل تعاون کا اعادہ 1 گھنٹہ پہلے Bookmark میسی نے شاندار انداز میں انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ لے لی 2 گھنٹے پہلے Bookmark کافی اور میٹھے مشروبات کا تعلق ڈپریشن سے ہو سکتا ہے: نئی... 2 گھنٹے پہلے