اہم خبریںکھیل ٹیسٹ کرکٹر باسط علی دل کی تکلیف کے باعث اسپتال میں داخل by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 14 سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی دل کی تکلیف کے باعث اسپتال میں داخل ہوگئے۔ اہلیہ باسط علی نے بتایا کہ سابق ٹیسٹ کرکٹر کو انجوپلاسٹی کےلیے نجی اسپتال لایا گیا ہے، وہ فی الحال زیر علاج ہیں۔ 55 سالہ سابق ٹیسٹ کرکٹر نے 19 ٹیسٹ اور 50 ایک روزہ میچز میں قومی ٹیم کی نمائندگی کی ہے اور بالترتیب 858 اور 1265 رنز بنائے ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark مجھے کہا گیا تھا کوئی ہیروئن آپ کیساتھ کام نہیں کریگی: امیتابھ... 1 منٹ پہلے Bookmark انتخابی تشہیر کیلئے سرکاری وسائل کے استعمال پر نیتن یاہو کو دوبارہ... 31 منٹس پہلے Bookmark پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات فیصلہ کن مرحلے میں داخل 32 منٹس پہلے Bookmark جیا بچن صحافی پر برہم، مائیک پیچھے ہٹا دیا، کنگنا رناوت کا... 43 منٹس پہلے Bookmark متحدہ عرب امارات میں نمک، چینی و چکنائی کی مقدار کی نئی... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark کیارا ایڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا کے ہاں دوسرے بچے کی آمد متوقع 1 گھنٹہ پہلے