اہم خبریںپاکستان ایمان مزاری، ہادی چٹھہ کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر by 93 News 16 گھنٹے پہلے 16 گھنٹے پہلے Bookmark 9 سپریم کورٹ میں ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کےلیے مقرر ہوگئیں۔ متنازع ٹوئٹس کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر جسٹس نعیم اختر افغان کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ 19 اگست کو سماعت کرے گا۔ جسٹس اشتیاق ابراہیم بھی بینچ کا حصہ ہوں گے، عدالت نے مقدمے کے فریقین کو نوٹسز جاری کردیے ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark سندھ میں صوبے کیلئے ایم کیو ایم اچھل رہی ہے، جو مرضی... 23 منٹس پہلے Bookmark کردستان ریجنل گورنمنٹ کے وزیر اعظم کے دفتر پر حملہ 25 منٹس پہلے Bookmark ملک میں سونے کی قیمت پھر بڑھ گئی 27 منٹس پہلے Bookmark عامر خان کی ویٹرنری کلینک ویڈیو پر عمران خان کا پاپارازی کو... 51 منٹس پہلے Bookmark لندن: ریفارم یوکے کی حکومت بنی تو غیرملکیوں کو بیشتر سرکاری مراعات... 56 منٹس پہلے Bookmark ن لیگ آزاد کشمیر میں اکثریت سے اپنی حکومت بنائے گی: رانا... 1 گھنٹہ پہلے