Home اہم خبریںکروڑوں کی زمین ہتھیانے کی کوشش، متوفی ذہنی معذور شخص سے خاتون کا جعلی نکاح نامہ کالعدم قرار

کروڑوں کی زمین ہتھیانے کی کوشش، متوفی ذہنی معذور شخص سے خاتون کا جعلی نکاح نامہ کالعدم قرار

by 93 News
0 comments

فائل فوٹو 

سپریم کورٹ نے متوفی ذہنی معذور اللّٰہ دتا سے ایک خاتون کا جعلی نکاح نامہ کالعدم قرار دے دیا۔

سپریم کورٹ نے ذہنی معذور متوفی اللّٰہ دتا سے جعلی نکاح نامے کی بنیاد پر کروڑوں روپے کی زرعی زمین ہتھیانے کی کوشش سے متعلق اپیل خارج کرتے ہوئے ماتحت عدالتوں کے فیصلے برقرار رکھے ہیں۔

جسٹس عرفان سعادت نے پانچ صفحات پر مشتمل فیصلہ تحریر کیا، جس میں قرار دیا گیا کہ فراڈ اور جعل سازی کے ذریعے کوئی قانونی حق حاصل نہیں کیا جا سکتا۔

فیصلے کے مطابق جعلی نکاح نامے کے ذریعے کروڑوں روپے کی زرعی زمین ہتھیانے کی کوشش کی گئی، تاہم نکاح کا دعویٰ مسترد کیا جاتا ہے۔

سپریم کورٹ نے قرار دیا کہ قبر کی درست نشاندہی نہ ہونے کے باعث ڈی این اے ٹیسٹ بھی نہیں ہو سکا اور متوفی اللہ دتا کے ڈی این اے نمونے حاصل نہیں کیے جا سکے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00