وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے تحریک انصاف کو مذاکرات کی دعوت دیدی۔
جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان کے تمام مسائل کا حل بات چیت میں ہے، پی ٹی آئی کی قیادت ہمارے ساتھ بیٹھے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ملک اِس وقت دھرنوں اور تحریکوں کی سیاست کا متحمل نہیں ہوسکتا۔
Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.