بھارت کی جین زی نے مودی اور پورے سیاسی نظام پر طنزیہ میمز کا سلسلہ شروع کردیا
بھارتی نوجوانوں کا کہنا ہے کہ چاہے وزیراعظم ہو، وزیراعلیٰ ہو، صدر یا چیف جسٹس، صرف عہدے یا عمر کی بنیاد پر احترام نہیں ملے گا۔ اگر جواب دہی مانگنے والوں کو دبایا جائے، تو بغاوت ہوگی۔
Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.