اہم خبریںپاکستان اسلام آباد اور راولپنڈی میں ہیوی گاڑیوں کا داخلہ 13 اگست رات 12 بجے سے بند رہے گا، موٹروے پولیس by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 17 فائل فوٹو۔ ترجمان نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی میں ہیوی گاڑیوں کا داخلہ 13 اگست رات 12 بجے سے بند رہے گا۔ ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی میں ہیوی گاڑیوں کا یہ داخلہ 14 اگست رات 12 بجے تک بند رہے گا۔ ترجمان موٹر وے پولیس نے کہا سفر سے قبل ٹریفک صورتحال اور تازہ ترین معلومات موٹروے پولیس ہیلپ لائن 130 سے حاصل کی جائیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark جرمن خفیہ ایجنسی کا سابق سربراہ جاسوسی، غداری کے الزام میں گرفتار 18 منٹس پہلے Bookmark پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ جلد متوقع 20 منٹس پہلے Bookmark پاک سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے تیاریوں کا آغاز ہوگیا 23 منٹس پہلے Bookmark ’ہماری فیملی مزید بڑی ہو رہی ہے‘، سدھارتھ اور کیارا کا دوسرے... 26 منٹس پہلے Bookmark روزانہ کی غذا میں سلاد کی شمولیت کے جسم پر مرتب حیران... 28 منٹس پہلے Bookmark بیٹے کی پیدائش کے وقت آپریشن تھیٹر اسرائیلی بمباری سے لرز رہا... 58 منٹس پہلے