اہم خبریںکاروبار اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا ملا جلا دن، 100 انڈیکس میں 464 پوائنٹس کا اضافہ by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 7 فوٹو: فائل پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا ملا جلا دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 464 پوائنٹس کا اضافہ ہے۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر اس اضافے کے بعد ایک لاکھ 80 ہزار 311 پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس تقریباً ایک ہزار پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ حصص بازار میں آج 74 کروڑ شیئرز کے سودے 32 ارب روپے میں طے ہوئے جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 35 ارب روپے بڑھ کر 20 ہزار 177 ارب روپے ہوگئی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark اسرائیل کو خانہ جنگی یا مکمل خاتمے کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے،... 29 منٹس پہلے Bookmark پیٹرول مزید مہنگا، ڈیزل سستا کردیا گیا 30 منٹس پہلے Bookmark سابق شوہر کا بھارتی خاتون باکسر کیخلاف سنگین الزامات پر قانونی کارروائی... 32 منٹس پہلے Bookmark جرمن خفیہ ایجنسی کا سابق سربراہ جاسوسی، غداری کے الزام میں گرفتار 1 گھنٹہ پہلے Bookmark پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ جلد متوقع 1 گھنٹہ پہلے Bookmark پاک سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے تیاریوں کا آغاز ہوگیا 1 گھنٹہ پہلے