Home اہم خبریںافغانستان میں اقوامِ متحدہ کے 2 اہلکار گرفتار

افغانستان میں اقوامِ متحدہ کے 2 اہلکار گرفتار

by 93 News
0 comments
—فائل فوٹو 

اقوامِ متحدہ کا کہنا ہے کہ افغانستان کی انٹیلی جنس ایجنسی نے یو این کے امدادی مشن کے 2 اہلکاروں کو گرفتار کر لیا ہے۔

اقوامِ متحدہ کے مطابق گرفتار اہلکاروں کے خلاف الزامات سے آگاہ نہیں کیا گیا اور نہ ہی اقوامِ متحدہ کو ان سے ملاقات کی اجازت دی گئی ہے۔

اس حوالے سے اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے زیرِ حراست اہلکاروں کی خصوصی حیثیت کا احترام کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان اقوامِ متحدہ اور اس کے اہلکاروں کو حاصل مراعات اور استثنیٰ کی مکمل پابندی یقینی بنائیں۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00