اہم خبریںدنیا زمبابوے میں کشتی الٹ گئی، 15 افراد ہلاک، 27 لاپتہ by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 7 —تصاویر بشکریہ بین الاقوامی میڈیا زمبابوے کی کریبا جھیل میں مسافروں سے بھری کشتی الٹنے کے حادثے میں 15 افراد کی جان چلی گئی جبکہ 27 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ حکام کے مطابق گنجائش سے زیادہ مسافر سوار ہونے اور تیز لہروں کے باعث کشتی الٹ گئی، کشتی میں مسافروں کی کُل گنجائش 90 افراد تھی۔ کشتی میں 114 مسافر، عملے کے 5 ارکان اور کچھ بچے سوار تھے، ریسکیو ٹیموں نے کارروائی کرتے ہوئے 77 افراد کو بحفاظت نکال لیا۔ لاپتہ افراد کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark جعلی افسر بن کر سیاسی رہنما سے شادی کرنیوالی خاتون زیورات و... 4 منٹس پہلے Bookmark آبنائے ہرمز سے تیل کی ترسیل ایران جنگ سے قبل کی سطح... 44 منٹس پہلے Bookmark امریکی حملوں سے 100 سے زائد پیٹرو کیمیکل اور دوا ساز تنصیبات... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark فرانس میں جاری طلبہ احتجاج کے بارے میں ٹرمپ نے کیا کہا؟ 2 گھنٹے پہلے Bookmark ڈبلیو 15 ورلڈ ٹینس ویمنز فیوچرز چیمپئن شپ میں پاکستانی جوڑی کی... 2 گھنٹے پہلے Bookmark ایران کا آبنائے ہرمز میں تیل اسمگلنگ کے غیر قانونی راستے جلد... 3 گھنٹے پہلے