اہم خبریںدنیا کانگو میں ایبولا کی وباء شدت اختیار کر گئی، ہلاکتیں 2061 ہوگئیں by 93 News اگست 12, 2026 written by 93 News اگست 12, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 فوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیا جمہوریہ کانگو میں ایبولا کی وباء شدت اختیار کر گئی، ہلاکتوں کی تعداد 2 ہزار 61 ہو گئی۔ حکومتی اعداد و شمار کے مطابق ملک میں ایبولا کے 4 ہزار 449 مصدقہ کیسز سامنے آچکے ہیں۔ حکام کے مطابق موجودہ وباء کا آغاز 15 مئی کو ہوا، تاہم اس سے کئی ہفتے قبل ہی وائرس پھیلنا شروع ہوگیا تھا۔ یہ کانگو میں ایبولا کی 17ویں وباء ہے، جس کو ملک کی تاریخ کی سب سے بڑی وباء قرار دیا جا رہا ہے۔ You Might Also Like ٹیکنالوجی کی یلغار اور انسانیت کا مستقبل مصنوعی ذہانت اور کوانٹم کمپیوٹنگ آپریشن ردُالفتنہ 3، بلوچستان میں مزید 15 خوارج ہلاک فوت ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن اور مراعات کی قانونی حقدار بیوہ ہے، بہن بھائی نہیں: سپریم کورٹ Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail 93 News Following Author previous post میں نے راکی سے کہا تھا کسی اور سے شادی کرلو: حنا خان کا انکشاف next post 3 ایڈیشنل ججز کی تقریب حلف برداری You may also like Bookmark سلمان اکرم اور مشعال یوسفزئی کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے اگست 12, 2026 Bookmark روس میں 4 سال سے قید سابق امریکی فوجی رہا اگست 12, 2026 Bookmark ہنی سنگھ کا بادشاہ کی وائرل ویڈیو پر طنز اگست 12, 2026 Bookmark سارک ممالک میں بچوں میں کینسر کے کیسز، بھارت کا فہرست میں... اگست 12, 2026 Bookmark 3 ایڈیشنل ججز کی تقریب حلف برداری اگست 12, 2026 Bookmark میں نے راکی سے کہا تھا کسی اور سے شادی کرلو: حنا... اگست 12, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.