Home اہم خبریںراولپنڈی میں بارش، پانی دکانوں اور گھروں میں داخل

راولپنڈی میں بارش، پانی دکانوں اور گھروں میں داخل

by 93 News
0 comments

راولپنڈی میں بارش کے باعث نشیبی علاقے زیرِ آب آ گئے۔

نکاسی آب کے لیے واسا کی ٹیمیں تاحال متاثرہ علاقوں میں نہ پہنچ سکیں جس کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

صادق آباد اور ڈھوک الہٰی بخش میں لوگوں کے گھروں میں پانی داخل ہو گیا جبکہ مری روڈ، راول روڈ اور ڈھوک کھبہ میں بھی پانی سڑکوں پر جمع ہو گیا۔

پانی دکانوں اور گھروں میں داخل ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

دوسری جانب راولپنڈی اور اسلام آباد میں بارش کا سلسلہ تھمنے کے بعد نالہ لئی میں پانی کی سطح نیچے آگئی، کٹاریاں کے مقام پر پانی کی سطح 14 فٹ تک نیچے آ گئی۔

گوالمنڈی پُل کے مقام پر پانی کی سطح 16 فٹ ہو گئی ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00