Home اہم خبریںکیمیکل ایگزامن رپورٹ آگئی، تشدد اور شناخت چھپانے کی کوشش کا انکشاف

کیمیکل ایگزامن رپورٹ آگئی، تشدد اور شناخت چھپانے کی کوشش کا انکشاف

by 93 News
0 comments
فوٹو: فائل

میر رضا کیس میں کیمیکل ایگزامن رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ان پر تشدد کیا گیا ہے، جبکہ میر رضا کی شناخت چھپانے کی کوشش کی گئی۔

میر رضا کی کیمکل ایگزامن اور ڈی این اے رپورٹ کی کاپی موصول ہوگئی جس کے مطابق میر رضا کے جسم سے تیزاب کے شواہد ملے ہیں۔ میر رضا کے ہاتھوں کے فنگر پرنٹ موجود نہیں۔

رپورٹ میں شرٹ پر گولی لگنے کے دو سوراخوں کی نشاندہی ہوئی ہے۔ شرٹ کے پچھلے حصے پر گولی کا سوراخ تھا، شرٹ کے سامنے بھی گولی کا بڑا سوراخ موجود تھا۔

کیمیکل رپورٹ میں شرٹ سے تیزاب کے ذرات بھی ملنے کا انکشاف ہوا ہے۔ شرٹ پر گن شاٹ ریزیڈیو سے متعلق عناصر کی موجودگی سامنے آگئی۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00