Home اہم خبریںپاناما کے جھنڈے والے کارگو جہاز پر میزائل داغے گئے، امریکی سینٹرل کمانڈ

پاناما کے جھنڈے والے کارگو جہاز پر میزائل داغے گئے، امریکی سینٹرل کمانڈ

by 93 News
0 comments

فائل فوٹو

امریکی سینٹرل کمانڈ سینٹکام کے مطابق امریکی فوج نے ناکہ بندی کی خلاف ورزی کرنے والے جہاز پر میزائل فائر کیے۔

سینٹکام کا کہنا ہے کہ پاناما کے جھنڈے والے کارگو جہاز پر میزائل داغے گئے، 11 اگست تک 55 تجارتی جہازوں کا رخ موڑا گیا،حکم کی خلاف ورزی کرنے والے 3 جہازوں کو غیر فعال کیا گیا۔

دوسری طرف یمن کی حوثی اکثریتی تنظیم انصاراللّٰہ نے باب المندب میں فوجی ساز و سامان لے جانے والے سعودی جہاز پر حملے کا دعویٰ کیا ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00