اہم خبریںپاکستان ژوب اور چمن میں 4.8 شدت کا زلزلہ by 93 News اگست 12, 2026 written by 93 News اگست 12, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 3 بلوچستان کے اضلاع ژوب اور چمن میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.8 اور گہرائی 15 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس کا مرکز ژوب سے 122 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا۔ زلزلے کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلے سے تاحال کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ You Might Also Like آئین کے اندر رہ کر نئے صوبے بنائیں جائیں تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں، رانا ثناء لندن اتھارٹیز کو 100 سال پرانی قبروں کے دوبارہ استعمال کا مشورہ عدالت کا نثار کھوڑو کیخلاف زمین کے ریکارڈ میں بدعنوانی کی تحقیقات کا حکم ٹرمپ ایران جنگ کے سبب خطرناک عسکری جال میں پھنس چکے ہیں: امریکی ماہر کا انتباہ Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail 93 News Following Author previous post پرواز تبدیل کرنا سیکرٹ سروس کی ہدایات پر عمل تھا، ٹرمپ next post ہوٹلز اور مالز میں موسیقی چلانے پر فیس عائد You may also like Bookmark نوجوان ہمارے روشن مستقبل کے معمار ہیں: وزیرِ اعظم شہباز شریف اگست 12, 2026 Bookmark نوجوانوں کو بااختیار بنانا پاکستان کے مستقبل میں سرمایہ کاری ہے: صدر... اگست 12, 2026 Bookmark ثالثوں کے ذریعے پہنچائی شرائط امریکا تسلیم کرے، رضائی اگست 12, 2026 Bookmark کیمیکل ایگزامن رپورٹ آگئی، تشدد اور شناخت چھپانے کی کوشش کا انکشاف اگست 12, 2026 Bookmark پاناما کے جھنڈے والے کارگو جہاز پر میزائل داغے گئے، امریکی سینٹرل... اگست 12, 2026 Bookmark ہوٹلز اور مالز میں موسیقی چلانے پر فیس عائد اگست 12, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.