Home اہم خبریںایران کا 95 ملین کیوبک میٹرز نیچرل گیس پروڈکشن سائیکل میں انجیکٹ کرنے کا منصوبہ

ایران کا 95 ملین کیوبک میٹرز نیچرل گیس پروڈکشن سائیکل میں انجیکٹ کرنے کا منصوبہ

by 93 News
0 comments

ایران نے ستمبر کے اواخر تک 95 ملین کیوبک میٹرز نیچرل گیس پروڈکشن سائیکل میں انجیکٹ کرنے کا منصوبہ بنالیا۔

ایرانی وزیر تیل محسن پاک نژاد نے کہا ہے کہ ایران نے ستمبر کے اواخر تک 95 ملین کیوبک میٹرز نیچرل گیس کو پروڈکشن سائیکل میں انجیکٹ کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔

انہوں نے کہا کہ امریکا اور اسرائیل سے ہوئی جنگ کے نتیجے میں متاثر ہونے والے انرجی انفرااسٹرکچر کی مرمت کا کام جاری ہے۔

اس سے پہلے ایرانی وزارت تیل نے جولائی میں کہا تھا کہ آنے والے مہینوں میں ایران ہر روز 100 ملین کیوبک میٹرز گیس پیداوار کا منصوبہ رکھتا ہے۔

فروری میں جنگ کے آغاز سے پہلے ایران کی نیچرل گیس کی یومیہ پیداوار 230 ملین کیوبک میٹرز تھی۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00