اہم خبریںصحت ایک ہی خاندان کے 3 بچے مبینہ طور پر خسرہ سے جاں بحق by 93 News اگست 11, 2026 written by 93 News اگست 11, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 ٹی ایچ کیو اسپتال کبیر والا – فوٹو بشکریہ محکمہ صحت پنجاب کبیروالا میں ایک ہی خاندان کے 3 بچے مبینہ طور پر خسرہ کی بیماری سے جاں بحق ہوگئے۔ اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق بچوں کی عمریں 3 سے 4 سال کے درمیان تھیں۔ ذرائع نے بتایا کہ پانچ متاثرہ بچوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کیا گیا ہے جن میں سے 2 کی حالت تشویشناک ہے۔ ڈپٹی ڈی ایچ او کا کہنا ہے کہ متاثرہ بچوں کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔ خسرہ کی تصدیق اور اموات کی وجہ رپورٹس آنے کے بعد معلوم ہوگی۔ You Might Also Like دوپہر کے کھانے کے بجائے صرف سلاد کھانے کے صحت پر حیران کن فوائد عروہ حسین کے ماڈرن لک پر صارفین کے دلچسپ تبصرے 88 کروڑ روپے کا فراڈ، شوہر کے بعد ماسٹر مائنڈ ملزمہ بھی دبئی سے بھارت ڈی پورٹ ہمارے ڈرامے نیٹ فلکس کا مقابلہ کر رہے ہیں: فیصل قریشی Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail 93 News Following Author previous post لاہور پولیس کی حراست میں ہلاک خواتین کی پوسٹ مارٹم رپورٹ موصول next post زلزلوں سے ہلاکتیں 6 ہزار 301 ہو گئیں You may also like Bookmark قطر میں ایران، عمان مذاکرات ایڈوانس اسٹیج پر پہنچ گئے اگست 11, 2026 Bookmark پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک اگست 11, 2026 Bookmark ایران کا 95 ملین کیوبک میٹرز نیچرل گیس پروڈکشن سائیکل میں انجیکٹ... اگست 11, 2026 Bookmark آر ڈی برمن بائیوپک میں محمود کا کردار ادا کر رہے ہیں؟... اگست 11, 2026 Bookmark میر رضا کا ڈی این اے والدین سے میچ کرگیا، تفتیشی ٹیم... اگست 11, 2026 Bookmark زلزلوں سے ہلاکتیں 6 ہزار 301 ہو گئیں اگست 11, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.