Home اہم خبریںوالد کا عدالت میں بیان

والد کا عدالت میں بیان

by 93 News
0 comments
—فائل فوٹو

ایچ آئی وی کیس کی سماعت کے دوران شور شرابے کے باعث سندھ ہائی کورٹ کے ججز کمرۂ عدالت سے اٹھ کر چیمبر میں چلے گئے۔

سندھ ہائی کورٹ میں کراچی کے ولیکا اسپتال میں زیرِ علاج بچوں میں ایچ آئی وی کی منتقلی کے کیس کی سماعت ہوئی۔

درخواست گزار کے وکیل نے کہا ہے کہ سندھ میں 1200 بچوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص ہو چکی ہے، درخواست کے زیرِ التواء ہوتے ہوئے 9 بچے انتقال کر چکے ہیں۔

دورانِ سماعت متاثرہ بچے کے والد نے عدالت کو بتایا کہ ہم سود پر پیسے لے کر بچوں کا علاج کرا رہے ہیں، ہم نے بچوں کے علاج کے لیے اپنی چارپائیاں تک فروخت کر دی ہیں، ہمیں 1 روپے تک کی امداد نہیں ملی۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00