اہم خبریںدنیا عدالت نے سابق صدر بشار الاسد کو سزائے موت سنا دی by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 4 —فائل فوٹو شامی عدالت نے سابق صدربشارالاسد کو سزائے موت سنا دی۔ خبر ایجنسی کے مطابق شام کے معزول صدر بشار الاسد کو ان کی غیر موجودگی میں سزا سنائی گئی۔ شام کی عدالت نے بشار الاسد دور کے سیکیورٹی عہدیدار عاطف نجیب کو بھی سزائے موت سنا دی۔ شامی عدالت کا کہنا ہے کہ بشار الاسد کو پیشگی منصوبہ بندی اور جان بوجھ کر قتل کے الزامات میں سزائے موت سنائی گئی ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark یورپی پارلیمنٹ میں ٹرمپ کے سنہری مجسمے کی نمائش 25 منٹس پہلے Bookmark پاکستان سپر لیگ 12 کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا 27 منٹس پہلے Bookmark شاہ رخ نے کئی بار میری ذاتی ذمہ داری لی، ابھیشیک بچن... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark بالی ووڈ کے سینئر اداکار نانا پاٹیکر انتقال کرگئے 2 گھنٹے پہلے Bookmark مڈٹرم الیکشنز سے پہلے ایران پر بڑے حملوں کا امکان ہے، امریکی... 3 گھنٹے پہلے Bookmark مدینۃ الشمال کے قریب ٹینکر جہاز پر حملہ 6 گھنٹے پہلے