Home انٹرٹینمنٹخودپسند افراد کو ’غلام‘ کی ضروت ہوتی ہے اس لیے شادی کرتے ہیں: نمرہ خان

خودپسند افراد کو ’غلام‘ کی ضروت ہوتی ہے اس لیے شادی کرتے ہیں: نمرہ خان

by 93 News
0 comments
—فائل فوٹوز

پاکستانی اداکارہ و ماڈل نمرہ خان ایک بار پھر اپنی نجی زندگی کے حوالے سے خبروں کی زد میں ہیں۔

اداکارہ گزشتہ کئی برسوں سے شوبز انڈسٹری سے وابستہ ہیں اور ان کی ذاتی زندگی میں آنے والے اتار چڑھاؤ بھی مداحوں کی توجہ کا مرکز رہے ہیں۔

نمرہ خان اس سے قبل ایک مبینہ طور پر ناموافق ازدواجی تعلق سے نکل چکی ہیں، جس کے بعد انہوں نے دوسری شادی کی خوشخبری اہلِ خانہ کے ہمراہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے دی تھی۔

 ان تصاویر میں اداکارہ کو خوش اور مطمئن دیکھا گیا، تاہم کچھ عرصے بعد ان کے نئے رشتے میں بھی اختلافات کی خبریں سامنے آنے لگیں۔

حالیہ دنوں میں نمرہ خان سوشل میڈیا پر متعدد معنی خیز پوسٹس اور اسٹوریز شیئر کرتی رہی ہیں۔ 

نمرہ خان نے اپنی اسٹوری میں لکھا ہے کہ خودپسند افراد شادی اس لیے کرتے ہیں کیونکہ وہ ’غلام‘ چاہتے ہیں، انہیں حقیقی رفاقت یا ساتھ کی خواہش نہیں ہوتی۔

اداکارہ کے اس بیان کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بھی مختلف ردِعمل سامنے آ رہے ہیں۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00