اہم خبریںدنیا مغربی کولمبیا میں زلزلہ، ہلاکتوں کی تعداد 111 ہوگئی by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 21 مغربی کولمبیا میں7 اعشاریہ 4 شدت کے تباہ کن زلزلے کے باعث درجنوں عمارتیں گرگئیں، 111 افراد ہلاک اور 87 زخمی ہوگئے۔ بڑی تعداد میں لوگوں کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے، ریسکیو کی کوششیں جاری ہیں۔ اطلاعات کے مطابق زلزلے کی شدت 7.4 ریکارڈ کی گئی اور اس کا مرکز مغربی کولمبیا کے صوبے چوکُو میں سان خوسے ڈیل پالمر کے قریب تھا۔ کولمبین حکام کا کہنا ہے کہ عمارتوں کے ملبے تلے درجنوں افراد دبے ہونے کا خدشہ ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark سابق برطانوی شہزادے اینڈریو ماؤنٹ بیٹن ونڈسر کی گاڑی فروخت کیلئے پیش 3 منٹس پہلے Bookmark آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا... 8 منٹس پہلے Bookmark نانا پاٹیکر کی موت کی وجہ سامنے آ گئی 26 منٹس پہلے Bookmark ایران جنگ بندی کیلئے ہمیں کچھ بھی دینے کو تیار ہے: ٹرمپ 47 منٹس پہلے Bookmark نانا پاٹیکر موت سے قبل کونسی فلم کیلئے کام کر رہے تھے؟ 1 گھنٹہ پہلے Bookmark امریکا نے ڈیل کیلئے ایران کے سامنے نئے مطالبات رکھ دیے 1 گھنٹہ پہلے