اہم خبریںدنیا لیبیا، زاویہ ریفائنری پر ڈرون حملہ، آگ بھڑک اٹھی by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 9 لیبیا کی زاویہ ریفائنری پر ڈرون حملہ کیا گیا ہے جس کے بعد ریفائنری میں آگ بھڑک اٹھی۔ روسی میڈیا کے مطابق یہ چند روز میں ریفائنری پر تیسرا حملہ ہے تاہم کسی گروپ نے اس حملے کی زمہ داری قبول نہیں کی۔ روسی میڈیا کے مطابق زاویہ ریفانری پر حملے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark سابق برطانوی شہزادے اینڈریو ماؤنٹ بیٹن ونڈسر کی گاڑی فروخت کیلئے پیش 3 منٹس پہلے Bookmark آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا... 8 منٹس پہلے Bookmark نانا پاٹیکر کی موت کی وجہ سامنے آ گئی 26 منٹس پہلے Bookmark ایران جنگ بندی کیلئے ہمیں کچھ بھی دینے کو تیار ہے: ٹرمپ 47 منٹس پہلے Bookmark نانا پاٹیکر موت سے قبل کونسی فلم کیلئے کام کر رہے تھے؟ 1 گھنٹہ پہلے Bookmark امریکا نے ڈیل کیلئے ایران کے سامنے نئے مطالبات رکھ دیے 1 گھنٹہ پہلے