Home اہم خبریںطالبہ سے جنسی زیادتی کرنے والے افغان پناہ گزین کو 10سال قید کی سزا

طالبہ سے جنسی زیادتی کرنے والے افغان پناہ گزین کو 10سال قید کی سزا

by 93 News
0 comments
تصویر بشکریہ غیرملکی میڈیا

سوشل میڈیا پر خود کو نوعمر لڑکا ظاہر کر کے 13سالہ طالبہ کو ٹریپ کرکے جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے افغان پناہ گزین کو تقریباً 10سال قید کی سزا سنا دی گئی۔

برطانوی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق پناہ کے متلاشی 27 سالہ مجرم عبدالحنان جس کا تعلق ناٹنگھم سے ہے، نے اسنیپ چیٹ پر 14سالہ لڑکے کا روپ دھار کر اسکول کی 13سالہ طالبہ سے تعلق قائم کیا‘ اور بعد ازاں اسے جنگل میں ٹرام پر لے جانے سے قبل دومرتبہ ہوس کا نشانہ بنایا۔

متاثرہ طالبہ واقعہ کے بعد بھاگ نکلی اور اپنے والد کو پیش آنیوالے واقعہ سے آگاہ کیا جس نے پولیس کو طلب کرلیا۔

عبدالحنان کی گرفتاری اور فرانزک ٹیسٹ کے بعد زیادتی کی تصدیق ہوئی۔ ناٹنگھم کراؤن کورٹ معاملے کی سنوائی مکمل کرتے ہوئے سزا سنا دی۔

وہ 2015 میں افغانستان سے ایک لاری کے ذریعے برطانیہ میں داخل ہوا تھا۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00