اہم خبریںپاکستان مری میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 8 فائل فوٹو۔ مری میں یومِ آزادی کے موقع پر امن و امان برقرار رکھنے کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ مری میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 آج سے 16 اگست 2026 تک نافذ العمل رہے گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مال روڈ اور جی پی او چوک میں صرف فیملیز کو آنے کی اجازت ہو گی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark نانا پاٹیکر کی موت کے بعد ان کے آخری تقریب میں کہے... 2 منٹس پہلے Bookmark حوثیوں کا یمنی صوبے لحج و باب المندب میں بیلسٹک میزائل حملوں،... 19 منٹس پہلے Bookmark ایران پر امریکی حملے کے خدشات، ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں مندی، خام... 24 منٹس پہلے Bookmark سنجے لیلا بھنسالی سیٹ پر بڑے اداکاروں پر بھی چیختے ہیں: رضا... 42 منٹس پہلے Bookmark سابق برطانوی شہزادے اینڈریو ماؤنٹ بیٹن ونڈسر کی گاڑی فروخت کیلئے پیش 57 منٹس پہلے Bookmark آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا... 1 گھنٹہ پہلے