اہم خبریںدنیا امریکی فوج 30 ستمبر تک عراقی کردستان سے مکمل انخلا کرے گی، عراقی حکومت by 93 News اگست 10, 2026 written by 93 News اگست 10, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 فائل فوٹو عراقی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ امریکی فوج 30 ستمبر تک عراقی کردستان سے مکمل انخلا کرے گی۔ عراقی حکومت کے مطابق کردستان میں امریکی فوجی اڈے عراقی سیکیورٹی فورسز کے حوالے کیے جائیں گے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق کردستان سے امریکی فوجی ساز و سامان اور اہلکاروں کی منتقلی جاری ہے۔ واضح رہے کہ 2024 میں عراق اور امریکا نے امریکی مشن کی مرحلہ وار منتقلی پر اتفاق کیا تھا۔ You Might Also Like آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ، نتائج آنے کا سلسلہ جاری ڈاکٹر محمد مشتاق خان دوبارہ امیرِ جماعتِ اسلامی آزاد کشمیر منتخب متعدد ڈرامہ نگار مصنوعی ذہانت کی مدد سے ڈرامے تحریر کر رہے ہیں: محمد احمد پاسدارانِ انقلاب کی معاونت، امریکا کی ایرانی سب سے بڑی ایئر لائن پر پابندیاں عائد Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail 93 News Following Author previous post گڈز ٹرانسپورٹرز کے حکومتی وزرا سے آج مذاکرات ہوں گے next post عدالت میں پیشی پر لائے 2 ڈاکو فرار، 50 لاکھ روپے سر کی قیمت تھی You may also like Bookmark میرپورخاص، لڑکی اور نوجوان کی ہلاکت کے واقعے میں نئی پیشرفت اگست 11, 2026 Bookmark ’احتجاج میں شریک لڑکیاں زیادتی پسند کرتی ہیں‘ کے متنازع بیان پر... اگست 11, 2026 Bookmark لاہور پولیس کی حراست میں ہلاک خواتین کے موبائل سے بنی ویڈیو... اگست 10, 2026 Bookmark بھارتی چیف جسٹس سوریا کانت کو کانووکیشن میں نہ بلایا جائے: طلبہ... اگست 10, 2026 Bookmark عدالت میں پیشی پر لائے 2 ڈاکو فرار، 50 لاکھ روپے سر... اگست 10, 2026 Bookmark گڈز ٹرانسپورٹرز کے حکومتی وزرا سے آج مذاکرات ہوں گے اگست 10, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.