اہم خبریںپاکستان 4 ماہ کا مغوی بچہ بازیاب، خاتون اور 1 شخص گرفتار by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 13 —فائل فوٹو لاہور کے علاقے شاہدرہ ٹاؤن سے اغواء کیا گیا 4 ماہ کے بچے کو بازیاب کروا لیا گیا جبکہ خاتون اور ایک شخص گرفتار کیا گیا ہے۔ ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کا کہنا ہے کہ کالا شاہ کاکو ٹول پلازہ کے قریب اغواء کاروں کی گاڑی روک کر بچے کو بازیاب کروایا گیا ہے۔ پولیس نے کہا ہے کہ بچے کو تحویل میں لے کر بحفاظت والدین کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark 13 کروڑ نام ووٹر لسٹ سے خارج کرنے کا تنازع عالمی میڈیا... 5 سیکنڈز پہلے Bookmark پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا 9 منٹس پہلے Bookmark وسط مدتی انتخابات سے قبل ایران پر حملہ نہیں کریں گے، ٹرمپ 38 منٹس پہلے Bookmark اداکاری سے پہلے نانا پاٹیکر ممبئی پولیس کی کیسے مدد کرتے تھے؟ 52 منٹس پہلے Bookmark سوشل میڈیا اسکرولنگ سے ڈپریشن و دیگر ذہنی و جسمانی مسائل میں... 53 منٹس پہلے Bookmark ایران کی خفیہ جوہری تنصیب میں دوبارہ سرگرمیاں بحال، سیٹلائٹ تصاویر کے... 1 گھنٹہ پہلے