اہم خبریںدنیا روس کے علاقے بلگورود پر یوکرین کا ڈرون حملہ، 3 افراد ہلاک، 25 زخمی by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 20 فوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیا روس کے علاقے بلگورود میں یوکرین کے ڈرون حملے سے 3 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہوگئے۔ روسی حکام کا کہنا ہے کہ بلگورود میں یوکرینی ڈرون حملہ گزشتہ رات کیا گیا۔ روس نے بھی یوکرین کی اوڈیسا بندرگاہ پر حملہ کیا ہے۔ یوکرینی صدر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ یوکرین کی اوڈیسا بندرگاہ پر روس نے حملہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ روسی حملے سے اوڈیسا کی بندرگاہ کو نقصان پہنچا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پینٹاگون نے ایران کیخلاف 3 روزہ فضائی حملوں کا منصوبہ تیار کر... 13 منٹس پہلے Bookmark ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول اور بنگلادیش کی شمولیت کا باقاعدہ... 17 منٹس پہلے Bookmark نانا پاٹیکر کی آخری رسومات رات گئے کیوں ادا کی گئیں؟ بیٹے... 22 منٹس پہلے Bookmark زہریلے انجکشن سے بھی نہ مرنے والی امریکی مجرمہ کو دوبارہ سزائے... 51 منٹس پہلے Bookmark بیٹیوں کو محبت سے پالتے ہیں تو شادی کے بعد ان سے... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark برطرف 3 محققین کے الزمات پر اوپن اے آئی کی وضاحت 1 گھنٹہ پہلے