Home اہم خبریںکامیابی شارٹ کٹ سے نہیں آتی، محنت کرنی پڑتی ہے، جہانگیر خان

کامیابی شارٹ کٹ سے نہیں آتی، محنت کرنی پڑتی ہے، جہانگیر خان

by 93 News
0 comments

اسکواش لیجنڈ جہانگیر خان۔فوٹو: فائل

اسکواش لیجنڈ جہانگیر خان نے کہا ہے کہ اسکواش کو جس طرح لوگ چلا رہے ہیں اس کی وجہ سے غفلت ہوتی ہے۔ بچوں کو یہ بتانا ضروری ہے کہ کامیابی شارٹ کٹ سے نہیں آتی، اس کے لیے محنت کرنی پڑتی ہے۔

لاہور میں اسکواش لیجنڈ جہانگیر خان نے اسپورٹس ڈپارٹمنٹ کے نئے تعمیر ہونے والے اسکواش کمپلیکس کے 3 کورٹس کا افتتاح ربن کاٹ کر اور شاٹ کھیل کر کیا۔

اس موقع پر ڈی جی اسپورٹس پنجاب محمد طارق بھی موجود تھے۔

جہانگیر خان نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں۔ جدید اسکواش کمپلیکس لاہور کے لئے تحفہ ہے۔ دنیا میں ایسے کورٹس بہت کم ہیں۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00