اہم خبریںپاکستان مبینہ مضرِ صحت کھانا کھانے سے 3 بچے جاں بحق by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 14 —فائل فوٹو شکار پور کے علاقے خان پور میں مبینہ مضرِ صحت کھانا کھانے سے 10 افراد کی حالت خراب ہو گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 3 بچے اسپتال میں دم توڑ گئے جبکہ 7 متاثرین زیرِ علاج ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرین میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں، واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ایران کا یورینیئم افزودگی ترک کرنے اور افزودہ ذخائر حوالے کرنے سے... 14 منٹس پہلے Bookmark امریکا ایران پر رواں ماہ حملہ کیوں نہیں کرے گا؟ 56 منٹس پہلے Bookmark عالمی منڈی میں تیل سستا ہو گیا 1 گھنٹہ پہلے Bookmark پاکستانی ٹیم کا اعلان، عباس آفریدی کپتان مقرر 2 گھنٹے پہلے Bookmark ڈونلڈ ٹرمپ کے سرکاری اشتہارات کیخلاف ڈیموکریٹس کا عدالت سے رجوع 5 گھنٹے پہلے Bookmark سیکیورٹی کوتاہی پر 2 اسرائیلی اعلیٰ افسران کیخلاف تحقیقات شروع 6 گھنٹے پہلے