Home انٹرٹینمنٹ37 سالہ امریکی اداکارہ الزبیتھ اولسن والدہ بن گئیں

37 سالہ امریکی اداکارہ الزبیتھ اولسن والدہ بن گئیں

by 93 News
0 comments

— فائل فوٹو

امریکی اداکارہ الزبیتھ اولسن 37 سال کی عمر میں والدہ بن گئیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق الزبیتھ اولسن اور ان کے شوہر رابی آرنیٹ کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے تاہم اس حوالے سے زیادہ تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ نے خود اس حوالے سے کوئی تفصیل یا بیان جاری نہیں کیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر اداکارہ کے مداحوں نے اس خوشخبری کو شیئر کیا ہے جس کے بعد انہیں مبارک باد دی جا رہی ہے اور اداکارہ کی زندگی کے نئے شروع ہونے والے باب پر ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

مداحوں نے سوشل میڈیا پر اداکارہ کی جانب سے خود اس حوالے سے تفصیل شیئر نہ کرنے پر لوگوں سے ان کی پرائیویسی کا خیال رکھنے کی بھی درخواست کی ہے۔

واضح رہے کہ الزبیتھ اولسن اور رابی آرنیٹ نے کورونا کی وباء کے آغاز کے دوران شادی کی تھی۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00