اہم خبریںپاکستان وزیرِ اعظم شہباز شریف کی روضۂ رسول ﷺ پر حاضری by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 16 — اسکرین گریب وزیر اعظم محمد شہباز شریف مدینہ منورہ پہنچ گئے، جہاں انہوں نے وفد کے ہمراہ مسجدِ نبوی ﷺ میں حاضری دی۔ وزیرِ اعظم نے ریاض الجنہ میں نوافل ادا کیے اور ملک و قوم کی ترقی و خوش حالی کے لیے دعا کی۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے روضۂ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر حاضری بھی دی جہاں انہیں زیارتِ خاص کی سعادت حاصل ہوئی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark وائٹ ہاؤس اور دیگر اہم مقامات کو بم سے اڑانے کی دھمکی... 5 منٹس پہلے Bookmark نانا پاٹیکر کی موت کے بعد ’غیر فطری موت‘ کا کیس درج... 15 منٹس پہلے Bookmark اسرائیلی شہریوں کی جان بچانے والے عرب مسلم شہری کا گھر بھی... 43 منٹس پہلے Bookmark سابق طلبہ رہنما مہدی حسن کو ایئر پورٹ پر روک لیا گیا 1 گھنٹہ پہلے Bookmark نانا پاٹیکر نے اپنی آخری رسومات کیلئے لکڑیاں خود جمع کر کے... 2 گھنٹے پہلے Bookmark نائب کمانڈر پاسدارانِ انقلاب بحریہ 2 گھنٹے پہلے