Home اہم خبریںعدالت کا نثار کھوڑو کیخلاف زمین کے ریکارڈ میں بدعنوانی کی تحقیقات کا حکم

عدالت کا نثار کھوڑو کیخلاف زمین کے ریکارڈ میں بدعنوانی کی تحقیقات کا حکم

by 93 News
0 comments
علامتی تصویر۔

لاڑکانہ میں انسداد بدعنوانی کی عدالت نے پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو کے خلاف زرعی زمین کے ریکارڈ میں بدعنوانی کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔

عدالت نے نثار کھوڑو کے خلاف جائیداد کی ہیر پھیر کے معاملے کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ 

اسپیشل جج اینٹی کرپشن نے متعلقہ افسران کے بیانات ریکارڈ کرنے کی ہدایت بھی کی۔ 

سابق میونسپل چیئرمین قربان علی عباسی کی درخواست پر عدالت نے احکامات دیے اور ڈائریکٹر اینٹی کرپشن لاڑکانہ ریجن کو چھ ہفتوں میں انکوائری رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00