اہم خبریںدنیا ہرمز پر ایران اور عمان میں پیشرفت، معاہدہ متوقع، امریکی عہدیدار by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 9 تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا امریکی عہدیدار کا دعویٰ ہے کہ آبنائے ہرمز پر ایران اور عمان کے درمیان پیش رفت ہو رہی ہے اور جلد معاہدہ متوقع ہے۔ عہدیدار نے کہا کہ بلارکاوٹ تجارتی جہاز رانی بحالی معاہدے کا اعلان ہوا تو امریکا ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی ختم کر دے گا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark کیئر اسٹارمر کے استعفے سے خالی نشست پر ضمنی الیکشن، لیبر پارٹی... 7 منٹس پہلے Bookmark نوبل امن انعام 2026ء جنوبی افریقا کی قانون دان ناوانیتھم ناوی پلے... 22 منٹس پہلے Bookmark بنگلا دیش نے ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کی دعوت قبول... 25 منٹس پہلے Bookmark انسٹاگرام اکاؤنٹ 2 مرتبہ کیوں بلاک کیا گیا؟ بین ایفلیک نے بتا... 31 منٹس پہلے Bookmark نوبل امن انعام، ٹرمپ کا شک حقیقت بن گیا 60 منٹس پہلے Bookmark ’شیطان مرگیا‘ تنوشری دتہ کا نانا پاٹیکر کی موت پر ردِعمل 1 گھنٹہ پہلے