Home اہم خبریںپیٹرول اور ڈیزل مسلسل دوسرے روز سستا کردیا گیا

پیٹرول اور ڈیزل مسلسل دوسرے روز سستا کردیا گیا

by 93 News
0 comments

فائل فوٹو 

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا، پیٹرول اور ڈیزل مسلسل دوسرے روز سستا ہوگیا۔

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے 10 اگست تک پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 2 روپے 20 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپیہ 50 پیسے کمی کی گئی ہے۔

اس کمی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 327 روپے 62 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 380 روپے 86 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔

اوگرا نوٹیفکشن کے مطابق مٹی کا تیل 1 روپے 50 پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا، نئی قیمت 289 روپے 95 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے کے بعد ہوگا۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00