Home اہم خبریںسندھ ڈرگ ٹیسٹنگ لیباریٹری نے 5 کمپنیوں کے آئی وی انفیوژن سیٹس کو غیر معیاری قرار دیدیا

سندھ ڈرگ ٹیسٹنگ لیباریٹری نے 5 کمپنیوں کے آئی وی انفیوژن سیٹس کو غیر معیاری قرار دیدیا

by 93 News
0 comments
فائل فوٹو۔

سندھ ڈرگ ٹیسٹنگ لیباریٹری (ڈی ٹی ایل) کراچی نے 5 کمپنیوں کے آئی وی انفیوژن سیٹس کو غیر معیاری قرار دے دیا۔ 

ڈائریکٹر ڈی ٹی ایل ایس کے مطابق انفیوژن سیٹس کے نمونے ٹیسٹ میں مطلوبہ معیار پر پورا نہ اتر سکے۔ 

انھوں نے کہا کہ پانچ آئی وی ڈرپ سیٹس میں ٹیوب کی لمبائی معیار کے مطابق نہیں نکلی۔ ڈرپ سیٹس کی تیاری کے لیے استعمال ہونے والا مٹیریل بھی غیر معیاری نکلا۔ 

ترجمان کے مطابق نوشہرو فیروز اور کراچی ملیر سے حاصل ڈرپ سیٹس کے نمونے غیر معیاری ہیں۔ ڈائریکٹر ڈی ٹی ایل ایس نے پانچوں مصنوعات کو میڈیکل ڈیوائس رولز 2017 کے تحت سب اسٹینڈرڈ قرار دیا۔ متعلقہ ڈرگ انسپکٹرز کو رپورٹ ارسال کر دی۔ 

ڈائریکٹرڈی ٹی ایل ایس کے مطابق سیکریٹری کوالٹی کنٹرول بورڈ سندھ کو بھی ٹیسٹ رپورٹس بھجوا دی گئیں۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00