اہم خبریںکاروبار سونا مسلسل تیسرے روز مہنگا، فی تولہ ساڑھے 4 لاکھ کی حد عبور کرگیا by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 11 سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل تیسرے روز بڑا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی قیمت میں 5100 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کا بھاؤ اضافے کے بعد 4 لاکھ 54 ہزار 336 روپے ہوگیا۔ اسی طرح عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 51 ڈالر اضافے سے 4319 ڈالر فی اونس ہوگیا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ پاکستان فرانس مشترکہ سیکیورٹی کمیشن اجلاس، سیکیورٹی اور دفاعی تعاون پر گفتگو ستمبر 22, 2026 Bookmark فرانسیسی صدر میکرون غزہ ڈپلومیسی پر برس پڑے 5 منٹس پہلے Bookmark شہباز کی کویتی ولی عہد سے نیویارک میں ملاقات 39 منٹس پہلے Bookmark ٹرمپ نے اے آئی کی رفتار سست کرنے کے مطالبات مسترد کردیے 43 منٹس پہلے Bookmark افغانستان کی صورت حال پر شدید تشویش، طالبان دہشتگردی کا خاتمہ یقینی... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark تہران سے بغداد اور مسقط جانے والی پروازیں منسوخ کر دی، ایران 1 گھنٹہ پہلے