Home اہم خبریںکتے نے گاڑی میں کود کر ملزم کو پکڑ لیا

کتے نے گاڑی میں کود کر ملزم کو پکڑ لیا

by 93 News
0 comments

— تصویر بشکریہ امریکی میڈیا

امریکی شہر واشنگٹن میں گاڑی میں سوار ملزم کو حراست میں لینے کے لیے پولیس نے کتے کی مدد لے لی۔

امریکی میڈیا کے مطابق پولیس گاڑی میں سوار ملزم کی گرفتاری کے لیے 40 منٹ تک کوشش کرتی رہی، اس دوران کئی طریقوں کا استعمال کیا گیا تاہم ملزم ہاتھ نہ آیا۔

بعد ازاں پولیس نے کتے کو ملزم کی گاڑی کی طرف چھوڑ دیا جو کود کر گاڑی کی کھڑکی سے اندر داخل ہو گیا اور ملزم کو جھپٹ لیا۔

امریکی میڈیا کے مطابق برینڈن ویلز نامی ملزم کے خلاف پولیس سے بچ نکلنے کی کوشش، نشے کی حالت میں گاڑی چلانے اور گرفتاری کے خلاف مزاحمت کرنے کے الزامات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر ملزم کی غلط انداز میں ڈرائیونگ کرنے کی متعدد شکایات موصول ہونے پر کارروائی کا آغاز کیا گیا تھا۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00