Home اہم خبریںجامعہ کراچی کی بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار لڑکی جاں بحق

جامعہ کراچی کی بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار لڑکی جاں بحق

by 93 News
0 comments
فوٹو: سوشل میڈیا

جامعہ کراچی کی بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار لڑکی جاں بحق ہوگئی۔ 

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ شارع فیصل پر پیش آیا تھا۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ عوامی مرکز کے قریب پیش آیا۔ شہریوں نے ڈرائیور کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔

پولیس حکام کے مطابق لڑکی والد اور والدہ کے ساتھ موٹر سائیکل پر سوار تھی۔ پیچھے سے آنے والی بس نے ٹکر ماری جس کے نتیجے میں ماں باپ معمولی زخمی ہوئے۔

پولیس کے مطابق لڑکی چنیسر گوٹھ کی رہائشی اور تین بہن بھائیوں میں سب سے بڑی تھی۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00