اہم خبریںپاکستان گلشن جمال میں آفس سے پھندا لگی لاش برآمد by 93 News اگست 6, 2026 written by 93 News اگست 6, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 3 فائل فوٹو کراچی کے علاقے گلشن جمال بلاک سی میں آفس سے ایک شخص کی پھندا لگی لاش ملی ہے، پولیس نے واقعہ سے متعلق تحقیقات شروع کردی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ سے متعلق معلومات حاصل کی جا رہی ہیں، واقعہ خودکشی ہے، مرنے والے کی شناخت اللّٰہ وسایا کے نام سے کی گئی ہے۔ آفس میں شہری اپنے بھائیوں کے ساتھ کام کرتا تھا، جس کا تعلق عمرکوٹ سے تھا، شہری نے آفس کے واش روم میں پھندا لگا کر خودکشی کی۔ You Might Also Like بھارت کی شیخ حسینہ واجد کی تقریر کیلئے کردار ادا کرنے کی تردید دل کے مریضوں کیلئے بڑی خوشخبری، روزانہ استعمال کی نئی دوا کی منظوری مائیکرو پلاسٹکس جسم میں داخل ہوں تو کیا ہوتا ہے؟ ماہرین نے خطرات اور بچاؤ کے آسان طریقے بتا دیے پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کوریا کیخلاف تیسرا میچ بھی جیت لیا Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail 93 News Follow Author previous post ایرانی نظام اندرونی تقسیم کا شکار، ان سے معاملات طے کرنا مشکل ہے: جے ڈی وینس next post ٹرمپ کا 7 ارب ڈالر کے 11 نئے برف شکن بحری جہاز خریدنے کا اعلان، ضرورت پر سوالات اُٹھ گئے You may also like Bookmark پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک کی غزہ میں اسپتالوں و طبی مراکز... اگست 7, 2026 Bookmark امریکا کے پاس بڑے پیمانے پر اسلحہ اور گولہ بارود کے ذخائر... اگست 7, 2026 Bookmark وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب پہنچ گئے اگست 6, 2026 Bookmark ٹرمپ کا 7 ارب ڈالر کے 11 نئے برف شکن بحری جہاز... اگست 6, 2026 Bookmark ایرانی نظام اندرونی تقسیم کا شکار، ان سے معاملات طے کرنا مشکل... اگست 6, 2026 Bookmark 5 سال پورے ہوں گے، اتحاد بھی چلتا رہے گا، طلال چوہدری اگست 6, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.