اہم خبریںپاکستان چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان نے نئے صوبوں کی حمایت کردی by 93 News اگست 6, 2026 written by 93 News اگست 6, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 3 فائل فوٹو چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر خان نے نئے صوبوں کی حمایت کردی۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ نئے صوبوں کی ضرورت ہے اور اس کے لیے وسیع اتفاق رائے کی ضرورت ہے۔ پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ نئے صوبوں کے حق میں اسمبلیوں کی دو تہائی اکثریت ہونی چاہیے۔ بیرسٹر گوہر نے مزید کہا کہ شہباز شریف کا بطور وزیراعظم 5 سال پورے کرنا مشکل ہے۔ You Might Also Like ’ہم نے سوچا ہم مر جائیں گے‘، غیر ملکی مسافر نے ایئر انڈیا کی خوفناک پرواز کا احوال بتا دیا فرانسیسی فٹبال ٹیم میں بڑی تبدیلی، زیڈان کو ہیڈ کوچ بنادیا گیا چیف جسٹس پاکستان سے خواتین وکلاء کی ملاقات انگلینڈ میں شدید گرمی، ایمبر الرٹ جاری Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail 93 News Follow Author previous post حوثی باغیوں کے یمنی فورسز پر حملے، 45 افراد ہلاک ہوگئے next post فلموں کی کمائی کے اعداد و شمار بڑھا چڑھا کر پیش کیے جاتے ہیں: ہما قریشی You may also like Bookmark سعودی عرب کے مختلف شہروں میں موسم کیسا ہے؟ اگست 6, 2026 Bookmark پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا اگست 6, 2026 Bookmark قرض وصولی کیلئے بینک کی کارروائی، راجپال یادیو کو نئی مالی مشکلات... اگست 6, 2026 Bookmark تمباکو اور نمک کا استعمال ترک کرکے ڈیمنشیا کو خود سے دور... اگست 6, 2026 Bookmark میر رضا کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں خامیوں کی نشاندہی ’آج شاہزیب... اگست 6, 2026 Bookmark جو بائیڈن کی نئی آڈیو ریکارڈنگز میں اہم انکشافات اگست 6, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.