Home اہم خبریںہاکی ایونٹ کے ڈراز کا اعلان، پاکستان پول ’بی‘ میں شامل

ہاکی ایونٹ کے ڈراز کا اعلان، پاکستان پول ’بی‘ میں شامل

by 93 News
0 comments

20ویں ایشین گیمز کے ہاکی ایونٹ کے ڈراز کا اعلان کردیا گیا، پاکستان پول ’بی‘ میں شامل ہے، جس میں پول ’اے‘ کی نسبت آسان ٹیمیں شامل ہیں۔

ایشین گیمز 18 ستمبر سے 3 اکتوبر جاپان میں کھیلے جائیں گے۔

ایشین ہاکی فیڈریشن (اے ایچ ایف) کے تحت منعقدہ اس ایونٹ میں پاکستان کو پول بی میں جگہ دی گئی ہے۔ 

پول ’بی‘ میں پاکستان کے ساتھ چین، ملائیشیا، عمان، تھائی لینڈ اور ازبکستان کی ٹیمیں شامل ہیں۔ 20 ستمبر کو پاکستان کا مقابلہ تھائی لینڈ ، 22 ستمبر کو ازبکستان، 24 ستمبر کو چین سے ہوگا۔

26 ستمبر کو ملائیشیا اور 28 ستمبرکو پاکستان کا مقابلہ عمان سے ہوگا۔

ایونٹ کے پول اے میں جاپان، کوریا، بھارت، بنگلادیش، انڈونیشیا اور سری لنکا کو شامل کیا گیا ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00