2
بھارت: معروف تاجر کی اولڈ ایج ہوم میں موت، بچوں نے آخری رسومات میں بھی شرکت نہ کی
بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی سے تعلق رکھنے والے سابق ٹیکسٹائل تاجر شیوچرن گپتا تقریباً دو برس سے اولڈ ایج ہوم میں مقیم تھے۔ وہ اپنی اہلیہ مینا کے ساتھ وہاں منتقل ہوئے تھے، تاہم ان کی اہلیہ کا انتقال پہلے ہی ہوچکا تھا۔